Like Us on Facebook

تازہ ترین
Contact Us

Text Widget

Sample Text

پاک اردو ٹیوب. Powered by Blogger.

Random Posts

Facebook

Recent Post

ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ

Archive

تلاش

Find Us On Facebook

Featured Posts

Post Bottom Ad

Author Details

Food

Featured Posts

Recent Posts

Recent in Sports

Video Of Day

Technology

Fashion

About Me

author

السلام علیکم

میرا نام خالد محمود ہے۔ پاکستان سے تعلق ہے ۔ ان دنوں سعودیہ میں مقیم ہوں۔

مجھ سے رابطے کے لیے اس ای میل یا فیس بک پیج پہ رابطہ کریں۔

بلاگر حلقہ احباب

Contact Us

Recent

Gallery

Videos

Featured Videos

آمدورفت

Flag Counter

Pages

Carousel

Misc

Technology

Subscribe

Popular Posts


Friday, December 28, 2018

گروپ میں خاص خاص خبروں کا وقت ہوا چاہتا ہے

گروپ میں خاص خاص خبروں کا وقت ہوا چاہتا ہے






گروپ میں خاص خاص خبروں کا وقت ہوا چاہتا ہے
اس نیوز کو آپ تک پہنچانے کیلئے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے
ہمسائیوں کے وائی فائی اور فری فیسبک نے😜
اسلام وعلیکم
آج کی تازہ ترین خبروں کے ساتھ 😍

گروپ میں سوئے ہوئے ارکان کو جگانے کیلئے وزراء کو
چیف صاحب کی طرف سے دو دو خالی پیپے (گھی والے) دینے کا اعلان 😂
جس پر وزراء کی خوشیوں سے دھمال۔۔😜
البتہ ایک وزیر ( فارغ بنده کا پیپے بیچ کر پتیسہ کھانے کا پروگرام منظر عام پر آگیا ۔۔😜
گزشتہ چند روز سے ہنسی والے سسٹم میں خرابی ۔۔چین سے انجنئیر بلانے پر غور 😜
موسم کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہونے والے موضی شاعر حشرات
کے خلاف آپریشن تیز۔۔کچھ مقامات پر جھڑپیں جاری😜
گروپ میں صفائی کے انتظام کو مدنظر رکھتے ہوئے
چپل باہر اتار کر آنا پڑے گا ۔۔تجویز پر جلد عمل درآمد کی ہدایت😂
ا
پنی پوسٹ سے باہر نکل کر دوسروں کی پوسٹ پر نا جانے والوں
کیلئے خصوصی رکشے کا انتظام۔۔۔۔تاکہ دوسروں کی پوسٹ پر باآسانی پہنچا جا سکے 😂
#بزنس
شادی شدہ حضرات کیلئے گروپ میں چنے چھلیاں چائے آلو
چھولے اور گول گپے لگانے کی اجازت دے دی گئی البتہ
دسمبری شاعروں کے کاروبار کی تجویز زیر غور ہے😜😜
#موسم
گروپ کے گردو نواح میں ہمیشہ کی طرح بارش جبکہ گروپ
کے بالائی علاقوں میں دھڑا دھڑ پرانی پوسٹ برسنے کا امکان😜

گزشتہ روز لگاتار پرانی پوسٹ برسنے سے انتظامیہ کے
چند ارکان کے دماغ میں شدید بخار 😜
محکمہ موسمیات نے آئندہ برس آنے والی تمام لیڈی پوسٹ کی خبر کی تردید کردی😝😝
یہ تھی اب تک خاص خاص خبریں
شیئر کریں
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: گروپ میں خاص خاص خبروں کا وقت ہوا چاہتا ہے Rating: 5 Reviewed By: Anonymous

Contact Form

Name

Email *

Message *