Like Us on Facebook

تازہ ترین
Contact Us

Text Widget

Sample Text

پاک اردو ٹیوب. Powered by Blogger.

Random Posts

Facebook

Recent Post

ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ

Archive

تلاش

Find Us On Facebook

Featured Posts

Post Bottom Ad

Author Details

Food

Featured Posts

Recent Posts

Recent in Sports

Video Of Day

Technology

Fashion

About Me

author

السلام علیکم

میرا نام خالد محمود ہے۔ پاکستان سے تعلق ہے ۔ ان دنوں سعودیہ میں مقیم ہوں۔

مجھ سے رابطے کے لیے اس ای میل یا فیس بک پیج پہ رابطہ کریں۔

بلاگر حلقہ احباب

Contact Us

Recent

Gallery

Videos

Featured Videos

آمدورفت

Flag Counter

Pages

Carousel

Misc

Technology

Subscribe

Popular Posts


Friday, December 14, 2018

سر میں خشکی اور اس کا علاج

سر میں خشکی اور اس کا علاج




🍃🌷سر میں خشکی کا مسئلہ ایک ایسا معاملہ ہے جس کا ہم سب کبھی نہ کبھی ضرور شکار ہوتے ہیں اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے کوئی شیمپو یا تیل استعمال کرتے ہیں لیکن ہماری نظر شاید ہی گھر میں موجود ان چیزوں کی طرف جائے جس سے یہ باآسانی ٹھیک ہو سکتی ہے, آئیے آپ کو ایسی ہی چند آزمودہ چیزوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔

🍃🌷سیب کا سرکہ👇🏻

🌷سیب کے سرکے میں موجود اجزاء خشکی کے لئے بہت مفید ہیں اور اسے پیدا ہونے سے بالکل روک دیتے ہیں لہٰذا اگر آپ اسے لگائیں تو یہ آپ کے سر کی خشکی کو بہت جلد ختم کردے گا۔ اس کے علاوہ سر کو شیمپو اور کنڈیشنر سے دھونے کے بعد سیب کے سرکے کے چند قطرے پانی میں ڈال کر اسے سر پر لگائیں، سرکے میں موجود پوٹاشیم سر کی جلد کے لئے بہت مفید ہے اور یہ مردہ خلیوں سے سر کی جلد کو نجات دیتا ہے۔

🍃🌷بیکنگ سوڈا👇🏻

🌷سر کے بالوں کو گیلا کر کے ان میں بیکنگ سوڈا لگانے سے سر کی خشکی دور ہو جاتی ہے لیکن یاد رہے کہ اس دوران سر کو شیمپو سے ہر گز مت دھوئیں۔ بیکنگ سوڈا میں یہ جادو موجود ہے کہ یہ فنگس کے خلاف بہت اچھے طریقے سے   کرتا ہے اور خشکی بھی پیدا نہیں ہونے دیتا۔

🍃🌷ناریل کا تیل👇🏻

🌷رات کو ناریل کے تیل سے سر کی اچھی طرح مالش کریں اور اگلی صبح سر کو کسی اچھی کوالٹی کے شیمپو سے دھو لیں،

🍃🌷لیموں کا استعمال👇🏻

🌷دو چمچ لیموں کا رس لے کر اسے سر میں لگائیں اور پھر پانی سے دھولیں، ایک کپ پانی لے کر اس میں ایک چمچ لیموں کا رس شامل کریں اور سر کو شیمپو سے دھونے کے بعد اسے لیموں والے پانی سے دھوئیں، لیموں میں موجو د اجزاء سرکو خشکی سے صاف رکھتے ہیں۔

🍃🌷لہسن اور شہد👇🏻

🌷قدرت نے لہسن میں اہم خصوصیت رکھی ہے اور اس کے استعمال سے خشکی کا سبب بننے والے بیکٹیریاز کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔ لہسن کو پیس کر اس میں شہد میں شامل کرلیں اور سر کو دھونے سے پہلے لگالیں۔ ایسا کرنے سے خشکی کی شکایت ختم ہوجائے گی۔

🍃🌷زیتون کا تیل👇🏻

🌷زیتون کا تیل سر کی خشکی کے لئے بے حد مفید ہے، اگر آپ ہفتے میں دو بار زیتون کی تیل سے سر کی مالش کریں تو آپ اس مسئلے سے نجات پا سکتے ہیں، رات کو زیتون کا تیل لگائیں تو سر ڈھانپ کر سوجائیں تا کہ یہ اچھی طرح جلد میں جذب ہوجائے۔

 🍃🌷نیم کے پتے👇🏻

🌷کچھ نیم کے پتے لے کر انہیں آدھے گھنٹے تک پانی میں ابالیں، اس کے بعد انہیں اچھی طرح پیس کر یہ پیسٹ سر میں لگائیں اور 40منٹ بعد سر دھو لیں، ایسا کرنے سے بھی آپ خشکی جیسی پریشانی سے نجات پا سکتے ہیں۔

🍃🌷میتھی کے بیج👇🏻

🌷میتھی کے بیج رات کو پانی میں بھگو دیں اور صبح کو پیس کر اسے سر میں لیپ کریں اور آدھ گھنٹہ تک لگا رہنے دیں، پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں، یہ عمل ایک ہفتہ جاری رکھیں۔

🍃🌷کوار گندل یعنی ایلو ویرا👇🏻

🌷طبی ماہرین کے مطابق کوار گندل (ایلو ویرا) سر کے بیکٹیریا اور فنگس کے لئے بے حد مفید ہے لہٰذا اس کا جیل سر میں لگا کر 40 منٹ بعد سر دھو لیں، اس سے آپ کا سر فنگس اور بیکٹیریا سے پاک ہو جائے گا...
🌀💦⛱

(خالد محمود)                     
                              ماں کی سان دیکھنے کےلئےکلک کریں
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: سر میں خشکی اور اس کا علاج Rating: 5 Reviewed By: Anonymous

Contact Form

Name

Email *

Message *