Like Us on Facebook

تازہ ترین
Contact Us

Text Widget

Sample Text

پاک اردو ٹیوب. Powered by Blogger.

Random Posts

Facebook

Recent Post

ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ

Archive

تلاش

Find Us On Facebook

Featured Posts

Post Bottom Ad

Author Details

Food

Featured Posts

Recent Posts

Recent in Sports

Video Of Day

Technology

Fashion

About Me

author

السلام علیکم

میرا نام خالد محمود ہے۔ پاکستان سے تعلق ہے ۔ ان دنوں سعودیہ میں مقیم ہوں۔

مجھ سے رابطے کے لیے اس ای میل یا فیس بک پیج پہ رابطہ کریں۔

بلاگر حلقہ احباب

Contact Us

Recent

Gallery

Videos

Featured Videos

آمدورفت

Flag Counter

Pages

Carousel

Misc

Technology

Subscribe

Popular Posts


Wednesday, December 12, 2018

ایک شاگرد کو شادی سے کچھ دن پہلے کی گئی نصیحتیں

ایک شاگرد کو شادی سے کچھ دن پہلے کی گئی نصیحتیں:



1: بیوی کو محبت دینا ، اس کے حقوق پورے کرنا ، اس کا ہر طرح سے خیال رکھنا لیکن اسے والدین پر مسلط نہ کرنا ۔

2: اگر تیرے سامنے والدین اور بیوی کا مقدمہ آئے ، دونوں ایک دوسرے کو قصور وار ٹھہرا رہے ہوں تو بیوی کو خاموشی کا درس دینا اور والدین کو معاف کردینے کی ترغیب دلانا ۔

3: اگر والدین غلطی پر ہوں تو انھیں بیوی کے سامنے غلط نہ کہنا ، بلکہ اکیلے میں انتہائی ادب کے ساتھ عرض کرنا تاکہ ان کی دل شکنی نہ ہو ۔

4: والدین اور بہن بھائیوں سے مالی تعاون کرنے کا موقع آئے تو بیوی سے مشورہ نہ لینا ۔

5: کسی کے سامنے بیوی کی تذلیل نہ کرنا ، اس کی غلطی اسے اکیلے میں بتانا ۔

6: بیوی کے سامنے کسی غیر  عورت کی تعریف نہ کرنا اور نہ ہی بار بار دوسری شادی کا اظہار کرنا ۔

7: بیوی کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے صَرفِ نظر کرنا لیکن چھوٹی چھوٹی خوبیوں کی تعریف ضرور کرنا ۔

8: اگر بیوی کسی کی شکایت کرے تو بڑے دھیان سے سننا اور اسے حوصلہ دینا کہ میں آپ کے ساتھ ہوں ۔

اللہ کریم تمھارے گھر کو تمھارے لیے جنت کا باغ بنائے ،  تمھاری خوشیاں طویل اور غم قلیل کردے!

(khalid maahmood)  
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: ایک شاگرد کو شادی سے کچھ دن پہلے کی گئی نصیحتیں Rating: 5 Reviewed By: Anonymous

Contact Form

Name

Email *

Message *