Like Us on Facebook

تازہ ترین
Contact Us

Text Widget

Sample Text

پاک اردو ٹیوب. Powered by Blogger.

Random Posts

Facebook

Recent Post

ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ

Archive

تلاش

Find Us On Facebook

Featured Posts

Post Bottom Ad

Author Details

Food

Featured Posts

Recent Posts

Recent in Sports

Video Of Day

Technology

Fashion

About Me

author

السلام علیکم

میرا نام خالد محمود ہے۔ پاکستان سے تعلق ہے ۔ ان دنوں سعودیہ میں مقیم ہوں۔

مجھ سے رابطے کے لیے اس ای میل یا فیس بک پیج پہ رابطہ کریں۔

بلاگر حلقہ احباب

Contact Us

Recent

Gallery

Videos

Featured Videos

آمدورفت

Flag Counter

Pages

Carousel

Misc

Technology

Subscribe

Popular Posts


Monday, December 10, 2018

ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چور


 ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چور

2019

ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چور۔  لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں ی ہوگئیمکمل پالش کے ساتھ اسیجگہ کھڑی پائی گئی جہاں سے چوری ہوئی تھی۔  اور گاڑی کے اندر ایک خط پڑا تھا جس پر  تحریر تھا:
میں تہہِ دل سے معذرت خواہ ہوں کہ مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا۔ میری بیوی کی ڈیلیوری کے باعث حالت تشویش ناک تھی۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آپا رہا تھا کہ کیسے اسے ہسپتال پہنچاؤں۔ بس اس وجہ سے میں نے چوری جیسا گھناؤنا قدم اٹھایا مگر میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں اور امید کرتا ہوں آپ مجھے میری اس حرکت پر معاف کر دیں گے۔
میری طرف سے آپ اور آپ کی فیملی کے لیے ایک عدد تحفہ۔ آج رات کے شو کی ٹکٹیں اور ساتھ میں کچھ کھانے پینے کی چیزیں بھی قبول کیجیے۔ یہ سب اس مدد کے بدلے میں ہے جو آپ کی گاڑی کے ذریعے سے ہوئی۔

گاڑی کا مالک یہ سب پڑھ کر مسکرایا۔ بغیر محنت گاڑی بھی دھلی دھلائی ملی اور مفت میں رات کے شو کی ٹکٹیں۔

رات کو جب فیملی فلم دیکھ کر واپس آئی تو ان کے گھر ڈکیتی کی واردات کی جاچکی تھی۔ پورا گھر سامان سے خالی کیا جاچکا تھا اور وہیں پر  ایک خط پڑا ملا جس پر لکھا تھا:
امید ہے فلم پسند آئی ہوگی۔
😂😂😁

SUBSCRIBE chnal,
👇👇👇👇👇👇👇
https://www.youtube.com/channel/UCpoArHpYBi_1XHrY8oOWaqQ



Facbook link
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/khalidm.khalid.549


Watsap group
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/LvLlmTFZbRDHrSwfv7iaoy




  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چور Rating: 5 Reviewed By: Anonymous

Contact Form

Name

Email *

Message *