Like Us on Facebook

تازہ ترین
Contact Us

Text Widget

Sample Text

پاک اردو ٹیوب. Powered by Blogger.

Random Posts

Facebook

Recent Post

ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ

Archive

تلاش

Find Us On Facebook

Featured Posts

Post Bottom Ad

Author Details

Food

Featured Posts

Recent Posts

Recent in Sports

Video Of Day

Technology

Fashion

About Me

author

السلام علیکم

میرا نام خالد محمود ہے۔ پاکستان سے تعلق ہے ۔ ان دنوں سعودیہ میں مقیم ہوں۔

مجھ سے رابطے کے لیے اس ای میل یا فیس بک پیج پہ رابطہ کریں۔

بلاگر حلقہ احباب

Contact Us

Recent

Gallery

Videos

Featured Videos

آمدورفت

Flag Counter

Pages

Carousel

Misc

Technology

Subscribe

Popular Posts


Tuesday, January 15, 2019

ہڈیوں کا درد دور کرنے کےلئے مختلف لیپ بنانے کے طریقے

ہڈیوں کا درد دور کرنے کے لئے مختلف لیپ بنانے کے طریقے  



ہڈیوں کا درد دور کرنے کے لئے مختلف لیپ بنانے کے طریقے
  • ہڈیوں کا درد دور کرنے کے لئے مختلف لیپ بنانے کے طریقے

وقت چاہے کتناہی آگے بڑھ جائے لیکن دیسی طریقہ علاج آج بھی کامیاب رہتاہے۔
پرانے وقتوں میں پین کلر لینے کے بجائے دردوں سے نجات کیلئے مختلف طرح
کے لیپ لگائے جاتے تھے جس سے درد میں افاقہ ہوتاتھا۔لیپ درد کھینچ لیتاتھا اور
مریض کوآرام آجاتا تھا۔ بہت سے حکماء آج بھی اس طریقہ علاج کومانتے ہیں۔یہ
طریقہ کار استعمال کرنے والے لوگ آج بھی اس سے مستفید ہورہے ہیں۔اگر آپ
چاہیں تو درد سے نجات پانے کے لئے اس دیسی طریقہ علاج کو آزماسکتے ہیں۔
۱۔چوٹ کے لئے لیپ
آمبہ ہلدی
میدہ لکڑی
چوٹ سجی
تینوں اجزاء ہم وزن لے کرتھوڑاساسرسوں کاتیل ملاکرہلکاساگرم کرکے کاٹن پرپھیلالیں۔چوٹ پررکھ کربینڈج باندھ دیں۔
۲۔جوڑوں کے درد کیلئے لیپ
چوٹ سجی دس گرام
ہالون دس گرام
آمبہ ہلدی دس گرام
سرسوں کے تیل میں ملاکرپانچ سے ساتھ منٹ تک پکاکرململ کے کپڑے پرپھیلاکرباندھ لیں۔جوڑوں ،ہڈیوں،اوراندرونی چوٹ سب تین دن میں ٹھیک ہوجائیں گے۔
۳۔جسم کی گھٹلیوں اورپس کیلئے لیپ
نیم کے تازہ پتے
بہمان سرخ
چریلہ
ان تینوں میں ایک چمچ سرسوں کاتیل ملاکرلیپ کریں اورچوڑی جالی والی پٹی باندھ لیں تاکہ ہوا پاس ہوسکے۔
۴۔ایکسیڈنٹ سے ہونے والادرد
آمبہ ہلدی
ارجن کی چھال
http://bodelen.com/afu.php?zoneid=2341482 سرسوں کاتیل
انکوگرم کرکے پٹی پرڈالیں۔ایکسیڈنٹ کادردہو یاپاؤں کی کوئی ہڈی ایکسیڈنٹ سے متاثر ہوئی ہو وہاں لگائیں۔پٹی باندھ لیں۔ایک دفعہ کے استعمال سے ہی آرام آئے گا۔
۵۔گھٹنوں کے درد کیلئے
دوانڈے
سرسوں کاتیل
انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ کر ایک چٹکی لاہوری نمک ملالیں۔ایک چمچ سرسوں کاتیل فرائی پین میں ڈال کرہلکاگرم ہونے پر انڈے ڈال کرروٹی کی طرح دونوں طرف سے پکالیں۔اتار کر جتناگرم آپ برداشت کرسکیں گھٹنے پر رکھ کر کریپ بینڈج کرلیں۔انڈے میں موجود پروٹین اورغذائیت دواکاکام کرتی ہے اوردرد کھینچ لیتی ہے
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: ہڈیوں کا درد دور کرنے کےلئے مختلف لیپ بنانے کے طریقے Rating: 5 Reviewed By: Anonymous

Contact Form

Name

Email *

Message *